A clip from "Down the memory lane" Part 6 - PM speaks out
یہ تقریر لال مسجد آپریشن سے کچھ ماہ پہلے کی ہے - وہی لوگ جو آج جہوٹی بکواس کر رہے ہیں کہ عورتیں ماری گئیں ان دنوں شور کرتے تھے کہ آپریشن کیا جاۓ - انہوں نے ملک کو اتنا بدنام کیا کہ پرویز مشرف کو یہ سب کہنا پڑا- آج یہ زود فراموش روتے ہیں کہ آپریشن کیوں کیا۔