تمام عمر تجھے ذندگی کا پیار ملے۔ خدا کرے یہ خوشی تجھے بار بار ملے میری دعا ہے کھلیں پھول تیری راہوں میں کٹے حیات تیری راحتوں کی چھاؤں میں قدم قدم پے تجھے موسمِ بہار ملے تمام عمر تجھے ذندگی کا پیار ملے۔