منڈی بہائوالدین میں ٹریفک ھادثہ. 7افراد جاں بحق، متعدد زخمی منڈی بہائوالدین: مسافر وین شدید دھند کے باعث گھنے کی کھڑی ٹرالی سے جا ٹکرائی۔7افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کر دیا گیا www.facebook.com/mbdinnews