Surprise Me!

Molana Ilyas Ghuman Part 4

2014-02-17 6,168 Dailymotion

اللہ صرف عرش پر موجود نہیں اللہ ہر جگہ ہر موجود ہے۔
جب قران و حدیث موجود ہے تو فقہ کی کیا ضرورت ہے؟
امام ابو حنیفہ فرماتے ہیں میری بات قران و حدیث کے خلاف ہو تو میری بات چھوڑ دو۔ لیکن امام صا حب کے مسلے کو چیک کون کرے گا؟
بعض صحابہ کی خصوصیت قاعدہ نہیں بدلتی۔
مولانا محمد الیاس گھمن کے بن باجوہ میں نورانی خطاب میں ان سوالات کے جوابات سماعت فرمائیں