ایک مگر مچھ نے ایک ایسی مچھلی کو شکار کرنے کی کوشش کی جس میں بجلی کا جھٹکا مارنے کی اہلیت ہوتی ہے مچھلی نے جب اپنے دفاع میں کئی سو واٹ کا کرنٹ چھوڑا تو مگر مچھ بلکل ہی حرکت کرنے کے قابل نہیں رہا -