کوئی لفظوں میں کیسے بتا دے،ان کے رتبے کی حد ھے تو کیا ھے ؟ ھم نے اپنے بڑوں سے سنا ھے، صرف اللہ ان سے بڑا ھے !