Surprise Me!

Flood 2010,four years are passed by sherinzada

2014-07-09 174 Dailymotion

چار سال سے کانجو ایوب پل تعمیر نہ ہونے سے آٹھ لاکھ آبادی کو بدستور مشکلات کا سامنا ہے
تاریخ کے بدترین سیلاب کو گزرےچار سال بیت گئے لیکن سوات میں اب بھی کئی رابطہ پل اور سڑکیں دوبارہ بحالی کے منتظر ہیں۔