HTV کا پاک فوج کو خراج تحسین ۔۔۔ اللہ پاک ہمارے پیارے وطن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔۔
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں Imtezaj - the band کا اس خوبصورت خراج تحسین کے لئے — with Imtezaj - the band at Health Television.