موجودہ صورتحال کے تناظر میں حقائق سے بھرپور حافظ زین العابدین جلالی کی شاہکار اورخوبصورت نظم قیادت پر پے درپے حملے جمعیۃکے سرفروش برداشت نہیں کریں گے انشأاللہ العزیز انہیں منہ توڑجواب دیاجائے گا۔