ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔اہلیان محلہ عوامی بستی نے صدیق اکبر چوک میں شہداء کی یاد میں شمیں روشن کرکے پھولوں کی پتیاں رکھ کر خراج عقیدت پیش کیا۔