مفتی محمد عثمان آف جمیت علماء اسلام نے پسرور میں سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر انسانی فعل ہے۔ اور علماء دیوبند نے اس فعل کی اپنے فتووں میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے