٭٭٭ مولانا عبدالعزیز غازی کی جمعہ کی نماز کے بعد انتہائی رقت آمیز دعاء ٭٭٭ سچے دل سے آمین کہئے ، اللہ تعالیٰ اس ملک کو امن و سکون کا گہوارہ بنادے اور اسے اسلام کا قلعہ بنائے آمین ثم آمین