Surprise Me!

Mufti Kafaitullah Shakar's Address at Pasrur

2014-12-31 1 Dailymotion

مفتی کفائت اللہ شاکر مرکزی رہنما مرکزی جمعیت اہل حدیث نے سانحہ پشاور کے مذمتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبارہے اور دل افسردہ ہے۔اس جلسے میں تما مذہبی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے شرکت کی۔