Surprise Me!

Safian Younas PIA

2015-04-02 11 Dailymotion

پاکستان سے پی آئی اے کی ڈائریکٹ فلائیٹ کی بندش پر بارسلونا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں تشویش پائی جاتی ہے ۔اور کمیونٹی کی اہم شخصیات پی آئی اے کی بندش پر اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہے ، گزشتہ روز فیڈریشن دل بائیس کے سابق صدر اور پاک کاتالان فیدریشن کے کاتالونیا کے صدر سفیان یونس نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے کنٹری منیجر کی سیاست کی وجہ سے پی آئی اے کو نقصان پہنچا ،کمیونٹی ان کی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں ہے