پشاور بم دھماکے میں شھید ہونیوالے بدین کے رہائشی ڈاکٹر علی رضا خواجہ کی میت پشاورسے ایمبولینس کے ذریعے براستہ سجاول سےبدین کیلئے روانہ کر دی گئی شہید کا جستے خاکی سجاول شھر میں پھنچنے پر احتجاجی ریلی نکای گئی جس میں سینہ کوبی کی گئی ریلی میں مجلس وحدت مسلمین قومی عوامی تحریک اور جسقم کے کارکنان نے بھی شرکت کی ۔