ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک نمبر 332 گ ب جاکھڑا میں کبڈی کا فائنل میچ 607/2گ ب اور308گ ب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا.یہ میچ 308گ ب کی ٹیم نے جیت لیا