Surprise Me!

Mian Mahmood ur Rasheed.

2015-03-11 52 Dailymotion

مجھے افسوس سے کہنا بڑھ رہا ہے کہ بنگش صاحب اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں۔ اے این پی کا دور حکومت بدترین دور حکومت رہا ہے۔ انہوں نے دھاندلی کا بازار گرم کیا اور جو لوٹ مار مچائی اس کی مثال کے پی کے کی تاریخ میں نہیں ملتی۔