Surprise Me!

Sanetor Kamil Ali Agha. (PML-Q)

2015-03-11 12 Dailymotion

سینٹ کے چیئرمین کے لیے ضروری نہیں کہ وہ بلوچستان سے ہو وہ ایسا ہونا چاہیے جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔ اس وقت یہ صورت حال ہے کہ اگر پی ٹی آئی ن لیگ کو ووٹ ڈال بھی دیں تو میں یہ لکھ کے دیتا ہوں کہ ن لیگ نہیں جیت سکتی۔