میں اس حق میں نہیں کہ لوگوں کو زندہ جلایا جائے۔ ہم بے رحم ہوگئے ہیں اور لوگوں کو زندہ جلانا شروع کردیا ہے۔ گرجا گھروں میں ناکافی سیکورٹی دی گئی تھی ان کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا اور لوگوں کی جانیں رضاکارانہ طور پر بچائی گئی ہیں۔