اگر ایم کیو ایم کے اندر دہشتگرد ہیں تو اسے اعتراض نہیں کرنا چاہیے کہ نائن زیرو پر حملہ کیوں کیا گیا۔ کراچی میں ہر وہ تنظیم موجود ہے جس پر پابندی عائد ہے۔ طالبان سمیت تمام تنظمیں کراچی سے پیسے اکھٹے کر رہی ہیں۔