پچھلے دس سالوں میں 1800 ارب روپے سندھ کو ملے۔لیکن کہیں ترقی ہوئی؟؟ #MQM اور #PPP کا منسٹرایسا نہیں جس کا لندن یا دبئی میں سیٹ اپ نہ ہو۔فواد چوہدری