حلقوں کا آڈٹ ہوا ہے جس میں 10 پر پی ٹی آئی جیتی ہے اور 7 پر مسلم لیگ ن این اے 125کا فیصلہ پہلا ایسا فیصلہ ہے جس میں مجھے اور میرے ایم پی اے کو کہا گیا ہے کہ آپ نے کچھ نہیں کیا لیکن آپ ڈی سیٹ ہو گئے ہیں۔ ہم جا رہے ہیں سپریم کورٹ میں چلینج کرتا ہوں اگر حامد خان میں اتنی ہمت ہے تو وہ جائیں سپریم کورٹ اور کہیں جج صاحب کو کے سعد رفیق کو نا اہل کریں، ایاز صادق کو اگر دوبارہ الیکشن لڑنا پڑا تو ان کے لئے آسان ہوگا جیتنا، خواجہ سعد رفیق