عجب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میں لگا کر زخم، نمک سے مساج کرتے ہیں غریبِ شہر ترستا ہے اِک نوالے کو امیرِشہر کے کُتے بھی راج کرتے ہیں Video shot date: 22/03/2012