Surprise Me!

Emergency Health Tips - Spinal Cord Injury ایمرجنسی ہیلتھ ٹِپس ۔ اسپائن انجری ۔

2015-07-08 1 Dailymotion

روڈ ایکسیڈنٹ وغیرہ کی صورت میں وہ اہم ترین معلومات جو آپ کے لیے جاننا بے حد ضروری ہے۔
حادثے یا کسی اور وجہ سے کمر یا گردن پر لگنے والی چوٹ اسپائنل کارڈ یا حرام مغز کی انجری کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ چوٹ نہ صرف مستقل معذوری کا سبب بن سکتی ہے بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔