Condition of school in Multan Haram Gate girls High School 14-09-2015
2015-09-14 29 Dailymotion
حرم گیٹ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ گندگی میںآگ لگی ہوئی ہے اور دھواں روشندانوں سے سکول میں جا رہا ہے جو وڈیو میں نظر آ رہے ہیں وڈیو دیکھنے کے بعد اب ڈی سی او ملتان صاحب کچرا پھکوانا تو بند نہیں کروائیں گے سکول کے روشندان ضرور بند کروا دیں گے