کوئی ہے جو یہ وڈیوز ڈی سی او تک پہنچا دے بلکہ دیکھا بھی دے تاریخوں کے ساتھ وڈیوز بنائی ہیں ہفتے میں کون سا دن ایسا ہوتا ہے جب یہاں گندگی نہیں ہوتی روڈ پر اور علاقے میں
ویسے تو ڈی سی او کو درخواستیں بھی دے دو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کے بچے اس سکول میں نہیں پڑھتے