Surprise Me!

FRESH SNOWFALL IN Azad Kashmir Pakistan...

2016-01-21 36 Dailymotion

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کے باعث موسم سرد ہو گیا ہے جبکہ سیاحوں نے برف کا نظارہ کرنے کے لئے مظفرآباد کے نواحی تفریحی مقامات کا رخ کر دیا ہے۔