Surprise Me!

Brave Pakistani save Arabic citizen

2016-04-18 11 Dailymotion

پاکستانی بھائی کا سعودی عرب میں بہادری کا کارنامہ
شوکت امین نےبہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے سعودی شہری فہد القحطانی کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ اس بہادری پر سعودی کراؤن پرنس محمد بن نائف نے شوکت امین کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔