Amazing water pool with auto control function ایک ایسا واٹر پول جو ریموٹ سے کنٹرول ہوتا ہے ۔ پول کی گہرائی اپنی مرضی سے سیٹ کریں اور جب نا نہنانا ہو تو ایک بٹن دبائیں پول کا نیچے والا فرش اوپر آ جائے گا اور پول غائب ہو جائے گا۔