یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے تو انتہائی غصہ آرہا ھے کاش ان کا پتا مل جائے اور اس بچی کو میں اپنی بچی بنا سکوں ، لڑکی کے ساتھ اتنی درندگی وہ بھی ماں باپ دونوں کی ،،اتنے خبیث ماں باپ تو میں نے آج تک نہیں دیکھے ،،،