قصور کا ایک گجر جب اپنے بیل کو بازار میں بیچنے کے لیے لایا تو دیکھیں کس طرح اس نے بازار میں تباہی مچا دی پلیز قربانی کے لیے جانور دیکھ کر لیں نہیں تو یہ بہت بڑے نقصان کا بھی سبب بن سکتے ہیں ؟؟
آدمی بیل کو بیچنے کے لیے بازار میں چہل قدمی کروا رہا تھا کہ اچانک اس نے اپنے مالک پر حملہ کر دیا اور بازار میں کہرام مچا دیا ویڈیو دیکھیں ؟؟