Surprise Me!

Muhabbat- By Qari Hanif Dar,16/9/2016

2016-09-16 105 Dailymotion

دنیا کی محبت میں گلے گلے دھنسا کر فرماتا ھے کہ اب اس میں سے خرچ کرو ،جتنا خرچ کرو گے دلدل کم ھوتی جائے گی اور نکل آؤ گے ، اگر کچھ نہ خرچا تو اس مکھی کی طرح جو شھد سے چپک کر مر جاتی ھے اسی دلدل میں مر جاؤ گے اور آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے-