یہ ہے ہمارے ملک کا قانون اور ہماری قوم کی پستی کا سیاہ ترین دور ملک سے لاکھوں روپے چوری کرنے والے کو تو اپنا وزیراعظم مانتی ہے لیکن مسجد سے جوتے چوری کرنے والے کو دیکھو کیسے سولی پر لٹکا دیتے ہیں یہ لوگ ؟؟