پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی عروج پر، گاڑی کے ساتھ معمولی ٹکر پرڈی ایس پی شہری کو اٹھا کر ٹارچر سیل میں لے گیا، کئی گھنٹے تک تشدد کرتا رہا