Surprise Me!

PTI Devided in Three Parts

2017-02-18 1 Dailymotion

ٹاپ بریکنگ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تحریک انصاف میں اندرونی خلفشار بڑھنے لگا
3 بڑے رہنمائوں نے اپنے اپنے دھڑے بنا لیے
پی ٹی آئی کے کون کون سے اہم رہنماء ایک دوسرے سےبات تک نہیں کرتے
عمران خان کے قریب ترین کونسا گروپ ہے؟
پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کیسی لڑائیاں جاری ہیں ؟
تحریک انصاف پر سرمایہ لگانے والا کس طرح کا خراج مانگ رہا ہے؟
شاہ محمود نے عمران خان کو تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی کب اور کیوں دی؟
عمران خان گروہ بندیاں ختم کرنے میں ناکام کیوں ہو رہے ہیں؟
پی ٹی آئی پانامہ کیس کے فوائد حاصل کرنے میں ناکام کیوں ہے؟
آنے والے دن تحریک انصاف کیلئے فیصلہ کن کیوں؟
تحریک انصاف کو کونسے رہنماء مستقبل میں چھوڑ سکتے ہیں؟
یہ سب اور بہت کچھ دیکھئے بریکنگ نیوز ود سید عون شیرازی کے اس پروگرام میں