پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا کیپیٹل ٹی وی کے رپورٹر پرتشدد. جیالوں نے سابق صدرآصف علی زرداری کی کوریج کیلئے موجود رپورٹرعدنان شیخ کے کپڑے پھاڑ دیئے