Surprise Me!

Murad Saeed's Pashto Speech in PK80 Swat

2017-03-27 8 Dailymotion

یم این اے مراد سعید کا سوات حلقہ پی کے 80 میں عوامی اجتماع سے خطاب۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایم این اے مراد سعید نے کہا ہے کہ" تحریک انصاف کے انقلابی اقدامات نے مخالف سیاسی قوتوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ 2018 کے الیکشن میں تحریک انصاف کلین سویپ کریگی۔ عمران خان وزیراعظم ہوں گے جو ملک کوبحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جہیز کی لعنت کاخاتمہ، اسکولوں میں ناظرہ لازمی قرار دینا تحریک انصاف کی اقدامات میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ سب سے پہلے پختونوں کے ساتھ پنجاب میں ہونیوالی نامناسب رویہ پرمیں نے آواز اٹھائی ہے اور بیرونی ملک پاکستانیوں کامسئلہ میں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اٹھایا ہے اور انشاء اللہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں تحریک انصاف جیت کر عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور یہ مسئلہ وہ حل کریں گے۔ اور پاکستان کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کے لئے عمران خان کواقتدار میں
لانا ضروری ہے". -- مراد سعید

Video Courtesy: PTIKPOfficial