عمران خان غریبوں کے لیے اچھا ہے، باقی سب کھانے والے بیھٹے ہیں عمران خان آئے گا ہمارے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی عزت ہو گی۔ دیکھیے ایک خاتون عمران خان سے کیسے امید لگائے بیھٹی ہے۔