"زرداری باہر نہیں نکل سکتا کیوں کہ باہر نکلے تو عوام چور چور کی آوازیں نکالتی ہے ، فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کرتا ہے لیکن منہ کھولتا ہے تو ڈیزل ڈیزل کی آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں" عمران خان