تم کلم پڑھ کر بتاو تمھیں اسلحہ کس نے دیا؟ ہمیں اسلحہ تم نے دیا اور پی پی نے دیا۔۔لیاری ڈان عزیز بلوچ کے جواب نے شرمیلہ کو خاموش کر دیا آج بھی بھٹو زندہ ہے کا نعرہ لگانے والوں کہ منہ پر ایک اور تمانچہ