پشاورمیں ن لیگ کا جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی کارکن آپس میں لڑپڑے۔ ایک دوسرے کو مکوں، ٹھڈوں ، تھپڑوں کا تبادلہ۔۔ ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑدئیے