اورنج لائن منصوبہ قومی خزانہ پر بوجھ بن گیا۔۔ عوامی فلاح کے نام پر شروع کیئے جانے والا یہ منصوبہ کرپشن کا ایک ایسا باب بن چکا ہے جو صوبے بھر کا بجٹ کھانے کے باوجود مکمل ہوتا نظر نہیں آرہا۔۔ تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔