یہ ہے پاکستانی قوم کا عمران خان پر اعتماد سپریم کورٹ کے باہر بوڑھی خاتون نے عمران خان کو روک لیا، پھر کیا ہوا ؟؟
***دیکھ لو میرے لیڈر عمران خان کو !!! ہر پاکستانی نے عمران خان سے امید لگا رکھی ہے****
عمران خان کو سپریم کورٹ میں زربانو خاتون نے روکا اور کہاں کہ میرا کیس نہیں لگ رہا، میری بیٹی اغوا ہوئی ہے۔ میرا کیس لگوا دیں