ایک وقت تھا جب امریکی بھی ہمارا استقبال دھوم دھام سے کرتے تھے اور آجکل پٹواریوں نے پاکستان کو کس موڑ پر لا کر کھڑا کر دیا ایٹمی پاور ہونے کہ باوجود ہمیں کوئی گھاس نہیں ڈال رہا