یہ بہت تیز میڈیا کسی ماڈل کی گردن پر بنا نشان بھی ڈهون لیتا ہے.لیکن اس کو ٢٨ ہزارقتل ہوتے مسلمان نظر نہیں آتے،وہاں اس کا کیمرا دھنلا ہوجاتا ہے اور گلہ خراب ہو جاتا ہے ،مولانا ثاقب رضا نے میڈیا کی ایسی چھترول کی کہ آپ نے اس سے پہلے کبھی نہ دیکھی ہو گئی