غریب کو بھی قرض واپس کرنے کی عادت ڈالنی چاہئے ، زکوۃ دینے کا مطلب ھے کہ ایک سال میں ایک زکوۃ لینے والا تو کم کر دیں