سرود رفته باز آید که ناید؟
نسیمے از حجاز آید که ناید؟
سرآمد روزگار ایں فقیرے
دگر دانائے راز آید که ناید؟
ترجمہ: جو ںغمہ چلا گیا پھر آتا ہے یا نہیں آتا
حجاز سے پھر ٹھنڈی ہوا آتی ہے یا نہیں آتی
اس فقیر کا آخری وقت آگیا
کوئی دوسرا راز کو سمجھنے والا آتا ہے یا نہیں آتا۔ (#AllamaIqbal)