Surprise Me!

Old man missing his wife | Programe: Zaviya-e-Ehtasab with Amara Kanwal

2019-02-15 1 Dailymotion

میاں بیوی میں اتنی شدت بھری محبت کیسے پیدا ہوگئی؟
کیا وجہ ہے کہ بیوی کو بچھڑے تین سال ہو گئے مگر شوہر کی آنکھیں آج بھی اشکبار ہیں؟
مرحومہ اپنے شوہرکا کیسے خیال رکھتی تھی؟ کیسے باتوں کو برداشت کرتی تھی؟
شادی شدہ جوڑوں کیلئے سبق آموز لازوال داستان محبت
جو مرد خواتین طلاق کو زندگی کے لئے ہلکا سمجھتے ہیں، یہ ویڈیو ضرور دیکھیں