Surprise Me!

Petrol Bomb | Petrol Price rises by Rs.25 per litre | Al Jazair Urdu

2020-06-27 7 Dailymotion

حکومت نے کرونا کے مارے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا اب ہر چیز مہنگی ہو جائے گی کرونا سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں اب پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے