"کیوں بگڑتا ہے نام عمر سے کیا وہ حق کا ولی بھی نہیں ہے ؟"کیا مرادِ نبی بھی نہیں ہے؟ کیا دامادِ علی بھی نہیں ہے؟ آواز وکلام:صاحبزادہ محمد ابوبکر صدیقی مدیر شاہ نفیس اکیڈمی گوجرانوالہ